ابنا: کولکتہ کے اے ایم آر آئی اسپتال میں رات تین بجے کے قریب آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی۔ عملہ اور درجنوں مریض اسپتال میں محصور ہوکر رہ گئے، ریسکیو کے عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ فائر بریگیڈ کی 24گاڑیاں آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہی ہیں۔ حکام کے مطابق آگ لگنے سے 20افراد کی ہلاک ہوگئے اور خدشہ ہے تعداد بڑھ کر 70 تک جاسکتی ہے۔ .......
/169